
اسلامک قرآنی دعائیں
سورۃ نمبر 14 ابراهيم - آیت نمبر 41ترجمہ:پروردگار، مجھے اور میرے والدین کو اور سب ایمان لانے والوں کو اُس دن معاف کر دیجیو جبکہ حساب قائم ہوگا" ؏أَلَا بِذِكْرِ ٱللَّهِ تَطْمَئِنُّ ٱلْقُلُوبُSurely in the remembrance of Allāh do hearts find comfort
کانال ها
https://t.me/islamicquranidua
Subscribers: 6.1k
13/04/2025 11:24 AM